کنک منڈی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - غلہ منڈی، وہ منڈی جہاں گندم فروخت کی جاتی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - غلہ منڈی، وہ منڈی جہاں گندم فروخت کی جاتی ہو۔